مقولۂ انفعال
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (منطق) وہ ہیئت جو کسی شے کا فاعل کے فعل کا اثر قبول کرنے سے حاصل ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (منطق) وہ ہیئت جو کسی شے کا فاعل کے فعل کا اثر قبول کرنے سے حاصل ہو۔